سر ی نگر 16 ستمبر ( ایجنسیز) کشمیر وا دی میں سیلا ب سے متا ثر ہ علا قو ں میں بچا و ٹیمو ں کی لگا تا ر محنت سے جمو ں ۔سری نگر نیشنل ہا ئی و ے ٹر یفک کیلئے آ ج سے د و
با ر ہ کھو ل دیا گیا ہے جبکہ مسلسل با ر ش اور ز مین کھسکنے کے وا قعا ت میں ہا ئی وے 13 رو ز سے بند تھا ۔ ا نجینیر آ ف با ر ڈر رو ڈس آ ر گنا ئز یشن ( BRO ) اور آ رمی نے ہا ئی و ے ر و ڈ پر ٹر یفک کی دو با ر ہ بحا لی کیلئے اہم ر و ل ا دا کیا ۔